تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:7

ٹوبہ ٹیک سنگھ:رشوت مانگنے پر پولیس اہلکاروں کی پٹائی

اے آر وائی - ٹوبہ ٹیک سنگھ : ٹریفک پولیس اہلکاروں کی طرف سے ڈرائیوروں سے رشوت طلب کرنا معمول ہے۔مگر اب انھیں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رشوت مانگنے پر کار سواروں نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی پٹائی کر دی۔



لاری اڈے کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار گاڑیوں کی معمول کی چیکنگ میں مصروف تھے کہ دو ٹریفک اہلکاروں نے ایک گاڑی کو روکا اور ڈرائیور سے لائنسس طلب کیا۔ل



ائنسس کی کاپی دکھانے پر پولیس اہلکاوروں نے رشوت طلب کی۔ جس پر گاڑی میں بیٹھے افراد نے پولیس اہلکاروں کی پٹائی کر دی۔۔اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.