تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:47

وفاقی تعلیمی بورڈ ، میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج جاری

اے آر وائی - اسلام آباد : وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سا لانہ امتحا نات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کا میابی کا تناسب 79.94 فی صد رہا۔ پہلی تینوں پوزیشنز طالبات نے حاصل کیں۔





آرمی پبلک سکول لاہورکی ارومہ ماجد نے 1022 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حا صل کی۔ دوسری پوزیشن اسلام آباد ماڈل کالج آئی ٹین کی عائشہ اور نائمہ داؤد نے 1021 نمبر لے کر مشترکہ طور پر حا صل کی جبکہ اسی کالج کی نمرہ بابر اور گیریژن اکیڈیمی کھاریاں کی سمبل واجد نے 1018نمبر حا صل کر کے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حا صل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.