تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:45

گجرات:گیس کےغیرقانونی کنکشن لگانےوالےدوافرادکیخلاف مقدمہ درج

اے آر وائی - گجرات: گجرات میں سوئی گیس آفس سے میٹر چوری کر کے صارفین کے غیر قانونی کنکشن لگانے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.



گجرات کے دو مختلف علاقوں میں لگانے جانے والے غیر قانونی کنکشن کی اطلاع ملنے پر ڈپٹی چیف انجینر نے تھانہ رحمانیہ میں دو الگ الگ مقدمات تو درج کروا دئے مگر سخت ترین سیکیورٹی کے باوجود میٹر دفتر سے باہر کیسے گئے یہ بتانے سے معزوری ظاہر کر دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.