تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:50

فیصل آباد : دو ڈاکو رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، شہریوں کا تشدد

اے آر وائی - فیصل آباد : فیصل آباد میں شہریوں نے لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکوؤں کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، اور جان سے مارنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے سخت جدوجہد کے بعد ملزما ن کو نکال لیا اس دوران پولیس کو شیلنگ بھی کرنا پڑی۔



پولیس کی طرف سے مجرم عناصر کو تحفظ دینے کے واقعات منظر عام پر آنے اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کو سڑکوں پر ہی عدالتیں لگانے پر مجبور کر دیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ حاجی آباد میں دکان پر ڈکیتی کرنے والے ڈاکوؤں کو عوام نے پکڑ کر خود سزا دینے کی کوشش کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.