تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 5:46

کراچی: فائرنگ کےواقعات میں دوافراد ہلاک

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں علی الصبح فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ رنچھوڑ لائن کے علاقے عید گاہ کے ایم سی ورکشاپ کے قریب سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی ۔



پولیس کے مطابق مقتول کو تشدد اور فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ۔تاہم اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پاک کالونی کے علاقے میوہ شاہ قبرستان کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا دونوں افراد کی لعشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.