تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:44

حکومت پنجاب کا لاہور میں ٹرانسپلانٹ سینٹر کے قیام کا اعلان

اے آر وائی - لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر اور چار میڈیکل کالجز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقوں میں عوام کو جدید طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے پچاس موبائل ہیلتھ یونٹ درآمد کئے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.