تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:58

فیصل آباد:ن لیگ کے کارکنوں کی ہوائی فائرنگ،مقدمہ درج نہ ہوا

اے آر وائی - فیصل آباد: فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے چوک گھنٹہ گھر میں ہونے والے جلسہ عام میں کھلےعام ہوائی فائرنگ کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے باوجودتاحال ابھی تک کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیااورنہ ہی اب تک کوئی گرفتاری عمل میں آسکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.