تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:8

گوجرانوالہ: 14 سالہ بچہ قتل لاش ایک دکان سے برآمد

اے آر وائی - گوجرانوالہ: گوجرانوالہ سے 14 سالہ بچے کو ہلاک کر دیا گیا دو روزا بعد لاش ایک دوکان سے برامد کرلی گئی۔ تھانہ باغبا نپورا کے علاقہ رحمت کالونی میں محنت کش کے 14 سالہ بیٹے عبدالرحمان کی لاش محلے کی ایک دوکان سے برامد کرلی گئی ۔



ورثا کے مطابق 14 سالہ عبدالرحمان دو دن قبل پیر کے پاس جانے کے لیے گھر سے سے گیا لیکن واپس نہیں آیا۔ تلاش کے دوران محلے کی ایک دوکان سے بدبو محسوس ہونے پر پولیس کو اطلاع کی گی اور دوکان سے 14 سالہ عبدالرحمان کی تشدد ذدہ لاش برامد کر لی گی جیسے ایک میز پر رسیوں سے باندہ گیا تھا پو لیس کے مطابق دوکان کے مالک کو گیرفتار کر لیا گیا ہے اور تحقیکات شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.