12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:26
پی پی پنجاب نے اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرادی
اے آر وائی - لاہور : پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمینٹیرینز نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کرادی ہے ۔ ریکوزیشن جمع کرانے کے بعد اسپیکر چودہ روز میں اجلاس بلانے کے پابند ہیں۔