15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:51
مری:دوکاریں کھائی میں گرنےسے7افراد جاں بحق
اے آر وائی - مری : مری میں ایبٹ آباد روڈ پر دو علیحدہ واقعات میں دو گاڑیاں کھائی میں گرنے سے سات افراد جاں بحق اورچار زخمی ہوگئے ۔
ایبٹ آبادروڈپرتوحیدآبادکےقریب کارگہری میں کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افرادجاں بحق ہوگئے۔جن سے ایک لاش کو نکال لیا گیا ہے. دوسری جانب خیراں گلی کے قریب ایک کار کھائی میں گرنے سے د وافراد جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہوگئے ہیں . زخمیوں کی حالت تشویشناک ہےزخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔