تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:51

ٹنڈوالہ یار: ضلع کا درجہ ختم کئے جانے کیخلاف شٹر ڈاون ہڑتال

اے آر وائی - ٹنڈوالہ یار: سندھ حکومت کی جانب سے ٹنڈو الہ یار کو ضلع کا درجہ ختم کئے جانے کیخلاف ضلع بچاؤٴ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ضلع بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کی جارہی ہے۔نامعلوم افراد کی جانب سے مختلف علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.