تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:52

ایم کیو ایم کمشنری نظام منظوری کیلئےساتھ دے،شرجیل میمن

اے آر وائی - کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہےکہ پولیس ایکٹ، کمشنری نظام ،لینڈ ریونیو بل سندھ اسمبلی سے ضرور پاس کرائیں گے۔ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ چاہتے ہیں کہ ان بلوں کی منظوری میں ایم کیو ایم بھی ساتھ دے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.