تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:9

سندھ کابینہ مزید چار وزرا آج حلف اٹھائیں گے

اے آر وائی - کراچی : سندھ کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے بعد مزید چار وزرا آج حلف اٹھائیں گے اور کابینہ میں تین مشیروں کی شمولیت بھی کی جارہی ہےقائمقام گورنر سندھ نثار احمد کھوڑو وزراء سےگورنر ہاؤس میں حلف لیں گے ۔



حلف اٹھانے والے وزرا میں دوق کا تعلق میں دو مسلم لیگ ق اور دو مسلم لیگ فنکشنل سے ہےمسلم لیگ فنکشنل سے جام مدد علی اور رفیق بھانبھن مسلم لیگ ق سے محمد علی ملکانی اور شہریار مہر حلف لیں گے مسلم لیگ ق سے دو مسلم لیگ فنکشنل سے ایک مشیربھی سندھ کابینہ میں شامل ہو ں گے مسلم لیگ ق کے مشیروں میں اعجاز شاہ شیرازی ، حلیم عادل شیخ اور مسلم لیگ فنکشنل سے امتیاز شیخ شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.