19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:11
مظفرگڑھ: فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ،8 زخمی
اے آر وائی - مظفرگڑھ: مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں کے درمیان فائرنگ میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب تحصیل جتوئی میں خاندانی تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔