19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:12
آزاد کشمیر: ایل اے 15کے دس پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ جاری
اے آر وائی - باغ : آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 ضلع باغ کے دس پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا عمل جاری ہے۔ نامعلوم افراد نے کھر گلی پولنگ اسٹیشن کے عملے کو اغوا کرلیا گیا جس کے باعث وہاں پولنگ شروع نہیں ہو سکی ہے۔