تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:12

دادو: ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی حمایت میں ریلی

اے آر وائی - دادو : دادو میں پیپلزپارٹی کی ذیلی تنظیموں سپاف اور پیپلز یوتھ کے سینکڑوں کارکنوں نے سینئر صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی حمایت میں ریلی نکالی۔



ریلی شہر کا گشت کرنے کے بعد دادو پریس کلب پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر رہنماؤں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ذوالفقار مرزا سندھ کے شیر ہے۔ سندھ کے عوام ان کے ساتھ قدم ملاکر چلیں گے۔ ان رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ کراچی میں دہشت گردی بند کرائی جائے اور بے گناہ شہریوں کے قاتلوں کو گرفتار کرکے سزا دی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.