تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:13

قیام امن کو ترجیح دی جائے، شاہی سید کی عہدیداروں کو ہدایت

اے آر وائی - کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے پارٹی کے تمام ضلعی صدور کو ہدایت کی ہے کہ ہر صورت میں قیام امن کو ترجیح دی جائے اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں اور سیکورٹی اداروں کیساتھ قیام امن کیلئے مکمل تعاون کیا جائے۔



عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدور کا ہنگامہ اجلاس شاہی سید کی زیر صدارت مردان ہاؤس کراچی میں اے این پی کے شہدا ء، زخمیوں اور شر پسندوں کی جانب سے پختون عوام کی نجی املاک اور ٹرانسپورٹ کو نذر آتش کئے جانے اور یگر نقصانات سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی۔اجلاس میں پختون و دیگر قومیتوں کو لسانی بنیادوں پر پیش آنے والے مسائل اورتنظیمی معاملات بھی زیر بحث لائے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.