تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:20

آزاد کشمیر انتخابات:ایل اے سترہ پونچھ ون میں پولنگ

اے آر وائی - پونچھ : آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقے ایل اے سترہ پونچھ ون میں پولنگ جاری ہے۔ حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد چہیتر ہزار تین سو تیرانوے ہے ۔ حلقے میں ایک سو ستاون پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں ۔ جس میں سو پولنگ اسٹیشنز کو حساس قراردیاگیاہے ۔



پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہےگی ۔ چھبیس جون کو ہونے والے عام انتخابات امن وامان کی خراب صورتحال کی وجہ سے ملتوی کئے گئے تھے ۔ انتخابات کے موقع پر مقامی سطح پر عام تعطیل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.