تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:21

ملتان: سیتل ماڑی میں 2کریکرکے دھماکے،5افراد زخمی

اے آر وائی - ملتان : ملتان کے علاقے سیتل ماڑی میں ہیڈ نو بہارنہرپر دو کریکرکے دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی آپریشن کے مطابق ہیڈ نوبہارنہر پر نصب کئے گئے کریکردیسی ساخت کے تھے جن میں بارودی مواد نہ ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایک ڈیوائس کو ناکارہ بھی بنادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.