تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:22

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق

اے آر وائی - پشاور: پشاورکے علاقے چمکنی میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے ۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.