تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:26

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیسٹرو کی وباء، 2افراد فوت

اے آر وائی - ملتان : ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی۔ میاں چنوں میں ایک بچے سمیت دو افراد فوت اور سینکڑوں افراد ہسپتالوں میں داخل۔



ملتان ،خانیوال، ڈی جی خان ،لودھراں ،مظفرگڑھ سمیت دیگر علاقوں میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث گیسٹرو کے مرض میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے، جس سے میاں چنوں کے علاقے میں ایک نو ماہ کے بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے اور بہت سے افراد دیگر ہسپتالوں میں داخل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.