تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:27

کراچی: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں فائرنگ سے سات افراد ہلاک

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں فائرنگ سے سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اب تک سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔



ملیر گوشت والی گلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بارہ سالہ بدر ہلاک ہوا،لیاری بھیم پورہ میں پینتیس سالہ امداد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔گلبہار پیتل گلی میں جیپ پر فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے دوکارکن ہلاک ہوئے۔اورنگی ٹاؤن قصبہ موڑ پر مسافر بس کا ڈرائیور سمیت ایک مل ملازم کو فائرنگ سے ہلاک کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.