تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:27

آفاق احمد کے مقدمہ کی سماعت 25جولائی تک ملتوی

اے آر وائی - کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد کے مقدمہ کی سماعت 25جولائی تک ملتوی کردی گئی عدالت نے سرکاری وکیل کو آئندہ سماعت پر حاضررہنے کاحکم د ےدیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.