19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:33
پشین:غیرملکی این جی اوکےآٹھ پاکستانی ڈاکٹراغواء
اے آر وائی - پشین : پشین میں نامعلوم افراد نے ایک غیرملکی این جی او کے 8ارکان کو اغواء کرلیا ہے۔ تمام آٹھ پاکستانی ڈاکٹرکوئٹہ سےسرخاب میں واقع افغان مہاجرین کیمپ جارہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نےانہیں اغواء کرلیا۔اغواکاروں کی جانب سےابھی تک کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیاہے۔