تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:1

کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار کو قتل کردیا گیا

اے آر وائی - کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کا اہلکار بہرام ڈیوٹی پر جارہا تھا کہ سریاب روڈ پر چکی شاہوانی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ مقتول کی نعش سول ہسپتال پہنچادی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.