تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:12

شہریوں کو بجلی کی فراہمی میں ریلیف دیا جائے ، گورنر سندھ

اے آر وائی - کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبا د خان نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکام کو شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے.



انہوں نے کہا کہ فیلڈ آپریشنزبند کرنے کی بجائے لوڈشیڈنگ میں کمی لانے پر زور دیا جانا چاہئے،گورنر نے کہا کہ بجلی کی فراہمی کے آپریشنز میں مصروف تمام سرگرمیوں کو تحفظ فراہم کیاجائے گا۔ گورنر سندھ نے اس سلسلے میں صوبائی وزیر منظور حسین وسان سے بھی بات کی اور انہیں ضروری اقدامات بروے کار لانے کی ہدایت کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.