تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:41

پشاور: پی آئی اے پیپلزیونٹی کے صدر سید کمال قتل

اے آر وائی - پشاور : پشاور کے علاقے باڑہ گیٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پی آئی اے پیپلزیونٹی کے صدر سید کمال اور ان کا ایک محافظ جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے جبکہ ورثاء کا کہناہے کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ۔ واقعہ کے بعد پولیس نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر دی اور ملزمان کے تلاش شروع کر دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.