21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:2
ملتان:آئن لائن سسٹم میں خرابی،میٹرک نتائج تاخیر کاشکار
اے آر وائی - ملتان: ملتان آن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث 21 جولائی کو بھی رزلٹ تاخیر کا شکار ہے۔ ملتان تعلیمی بورڈ میں آن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث آج میٹرک کے نتایج کا اعلان نہ کر سکا۔نئی تاریخ کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو روانہ کر دی گئی ہے۔
زرائع کو مطابق تین سے چار روز میں نتائج کا اعلان متوقع ہے۔ جبکہ اے آر وائی نے چار روز قبل ہی پیشن گوئی کر دی تھی کہ نتائج مکمل طور پر تیار نہیں ہو پائے جس کے باعث نتائج میں تاخیر ہو گی۔