تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 5:30

کراچی: ملیر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، چھ زخمی

اے آر وائی - کراچی: کراچی میں ملیر کے علاقے لیاقت مارکیٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔



زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے مارکیٹں بند کردی گئی ہیں ۔ مزید تصادم روکنے کےلئے پولیس کی اضافی نفری علاقے میں تعینات کردی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.