22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:4
کشمور: پولیو مہم کے دوران چار یوسیز ویکسین سے محروم
اے آر وائی - کشمور: پولیو کی تین روزہ مہم ختم ہونے کے بعد بھی چار یوسیز پولیو کی ویکسین سے اب تک محروم ہیں۔ اے آروائی نیوز کی خبر پر یو نائیٹڈ نیشن کا نمائندہ آج ڈی سی او آفس میں تحقیقات کرے گا۔