تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:42

سرفراز شاہ قتل کیس کی سماعت 26 جولائی تک ملتوی

اے آر وائی - کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے رینجرز اہلکاروں کی جانب سے سرفراز شاہ قتل کیس کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کرنے کی درخواست چھبیس جولائی تک ملتوی کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.