تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:49

کراچی: پیرآباد سے دو دہشتگرد گرفتار

اے آر وائی - کراچی: پیرآباد کےعلاقہ سے مقابلے کے بعد گذشتہ دنوں ہونے والے واقعات میں کٹی پہاڑی میں درجنوں افراد کو فائرنگ سے ہلاک و زخمی کرنے والے دو سرگرم دہشتگرد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان بنارس، قصبہ کالونی اورکٹی پہاڑی پر بس پر فائرنگ، بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.