تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 13:4

کراچی: ایم کیوایم کے دو کارکنوں کو سپردخاک کر دیا گیا

اے آر وائی - کراچی: ملیر میں گذشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ایم کیوایم کے دو کارکنوں کو سپردخاک کردیا گیا۔ مقتول نیاز اور جمشید اقبال کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی، قومی و صوبائی اسمبلی کے رکن وسیم احمد بھی موجود تھے۔



مقتول کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ ملیر میں دہشتگردی اورہلاکتوں کیخلاف احتجاجاً دکانیں اور کاروبار بند رہا ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.