تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:26

لعل شہبازقلندر کے زائرین کی بس الٹ گئی،1 شخص جاں بحق،20 زخمی

اے آر وائی - خیرپور : خیرپور کے علا قے را نی پور میں قو می شا ہراہ پر حضرت لعل قلندر شہباز کے زائرین کی بس الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور بیس زخمی ہو گئے۔



زخمیوں کو فو ری طور رانی پور کے مقا می اسپتال میں دا خل کر دیا گیا۔جبکہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ زا ئرین خیر پور سے سہون قلندر شہبا ز کے عرس پر جا رہے تھے۔ مقامی افراد اور مو ٹر وے پو لیس مشترکہ طور پر زخمیو ں کو مقا می ہسپتال پہچایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.