تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 5:55

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں سرچ آپریشن، تین افراد گرفتار

اے آر وائی - کراچی: کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی جانب سے رات بھر سرچ آپریشن کیا گیا۔ شاہ فیصل کالونی کے ہزارہ چوک میں کمانڈوز اور پولیس کے ڈھائی سو جوانوں نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔



سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جنھیں تفتیش کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ کارروائی گزشتہ روز فائرنگ کے واقعات کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.