تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:50

ملتان : پیپلزپارٹی کے ایم پی اے قابل اعتراض حالت میں گرفتار

اے آر وائی - ملتان : ملتان میں پیپلزپارٹی کے ایم پی اے غلام سرور کو پولیس نے قابل اعتراض حالت میں گیسٹ ہاؤس سے گرفتار کرلیا۔ پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غلام سرور کو ساتھیوں سمیت ملتان کے ایک مقامی گیسٹ ہاوس سے قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا گیا۔



پولیس نے ایم پی اے اور ان کے ساتھیوں کو خواتین کیساتھ شراب اور دیگر اشیاخ سمیت گرفتار کیا۔ پولیس تھانہ کوتوالی کے اہلکاروں نے ملزمان کو مقامی عدالت میں بغیر ہتھکڑیوں کے پیش کیا۔ عدالت نے ملزمان کا جودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.