تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:53

لاہور ہائی کورٹ:مجسٹریٹی نظام کی بحالی کیلئے درخواست دائر

اے آر وائی - لاہور : مجسٹریٹی نظام کی بحالی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا ہے کہ پاکستان میں ذخیرہ اندوزی اور مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ذخیرہ اندوزی اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں ۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت مجسٹریٹی نظام کی بحالی کے احکامات جاری۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.