تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:3

پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اے آر وائی - لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کاسلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیاہے۔ لاہور میں بارش کی وجہ سے حبس ختم ہوگیاہے، لیکن اندرون شہر کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔



ادھر فیصل آباد میں مرکزی شاہراؤں پر پانی جمع ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثرہے۔ اوکاڑہ گجرات،،منڈی بہاؤالدین ،چیچہ وطنی میں بارشوں کی وجہ سے موسم خوشگوارہوگیاہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.