تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:48

پشاور: مولاناشہاب الدین پوپلزئی کی اپیل پرپہلاروزہ رکھاگیا

اے آر وائی - پشاور: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں سمیت افغان مہاجرین نے آج پہلا روزہ افطار کیا۔ پشاور کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر آج پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں پہلا روزہ رکھا گیا تھا جبکہ خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کا بھی آج پہلا روزہ تھا ۔



پشاور میں مسجد قاسم علی خان سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں غرباء کے لیے افظاری کا خاص انتظامات کیے گیے تھے جس میں سیکڑوں کی تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کرتے ہویے اپنا پہلا روزہ افطار کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.