تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:59

گیس پائپ لائن پھٹنے سے دھماکہ، نجی بینک کی عمارت تباہ

اے آر وائی - گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کے علاقے سیالکوٹ روڈ پر گیس پائپ لائن پھٹنے سے نجی بینک میں دھماکے کے نتیجے میں عمارت کا ایک حصہ تباہ ہو گیا، جس کے ملبے تلے متعدد افراد دب گئے، جبکہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.