تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:8

مظفرآباد: وین کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق

اے آر وائی - مظفرآباد: مظفر آباد کے قریب مسافروین کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا ۔ جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ مسافروین مظفرآباد سے راولپنڈی جارہی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.