تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:41

لاہور:ٹریفک وارڈن اورشہری میں تصادم سے شہری کا سر پھٹ گیا

اے آر وائی - لاہور: لاہور کے علاقہ گڑھی شاہو میں ٹریفک وارڈن اور شہری میں تصادم سے شہری کا سر پھٹ گیا جبکہ وارڈن کے چہرے پر بھی زخم آئے۔



وارڈن عمران کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوان جا رہے تھے انہیں روک کر کاغذات چیک کرنے چاہے تو عمیر بٹ نے ساتھیوں سے مل کر تھپڑ مارے اور بعد میں اس نے دیوار میں سر مار کراپنا سر پھاڑ لیا جبکہ عمیربٹ نے کہا کہ اسے وارڈن عمران کے دیگر تین ساتھیوں نے اس پر تشدد کیا اوراینٹ مار کر سر پھاڑ دیا ،پولیس نے عمیر بٹ کو حراست میں لیکر اسکے خلاف کار سر کار میں مداخلت پر مقدمہ درج کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.