تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:1

کراچی: سرفراز شاہ قتل کیس کی سماعت

اے آر وائی - کراچی: سرفراز شاہ قتل کیس کی سماعت اے ٹی سی میں جاری ہے ۔ سماعت کے دوران ملزم شاہد ظفر نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کوئی قتل نہیں کیا نہ کوئی دہشت گردی کی پولیس نے ان کے پاس سے کسی قسم کا اسلحہ برآمد نہیں کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.