تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:11

فیصل آباد میں لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام سڑکوں پر آگئے

اے آر وائی - فیصل آباد: فیصل آباد میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں نے جیل روڈ، ستیانہ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں مظاہرے کئے اور فیسکو حکام کے خلاف نعرے لگائے ۔



شہریوں کا کہنا تھا کہ ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سے علاقوں پانی کی بھی قلت پیداہوگئی ہے ۔ لوڈیشڈنگ کی وجہ سے کاروباربھی تباہ ہوتے جارہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.