تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:59

سوتیلے باپ نے بیوی اور بچی پر تیزاب پھینک دیا،بچی جاں بحق

اے آر وائی - لودھران : لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں سوتیلے باپ نے کمسن بیٹی اور بیوی پر تیزاب پھینک دیا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچی جاں بحق۔



کہروڑ پکا کے نواحی علاقے نرنجن موڑ پر رات کو سوتے ہوئے وزیرعلی اپنی سابقہ بیوی یاسمین جوئیہ اور چھ سالہ بیٹی صنوبر پر تیزاب پھینک دیا۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کمسن صنوبر جاں بحق ہوگئی۔ جبکہ یاسمین جوئیہ زندگی کی بازی وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں لڑ رہی ہے۔ دوسری جانب کہروڑ پکا پولیس تاحال ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.