تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:45

لیاری میں عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد10ہوگئی

اے آر وائی - کراچی : کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید ایک شخص کی لاش نکال لی گئی ہے ۔ جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد دس ہوگئی ہے.



عمارت کے ملبے میں اب بھی بہت سے افراد دبے ہوئے ہیں ۔جنہیں نکالنےکےلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ ملبے سے نکالے گئے پندرہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ علاقہ مکینوں کا کہناہےکہ گرنے والی عمارت میں ساٹھ سے ستر افراد موجود تھے ۔ تنگ گلیوں کی وجہ سے امدادی کاموں میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.