تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:9

الطاف حسین کے بیان کے خلاف اندرون سندھ مظاہرے

اے آر وائی - ٹھٹھہ: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے ٹھٹھہ میںجزوی ہڑتال کی گئی اور ٹائر نذر آتش کیے گئے جبکہ سندھیانی تحریک کی جانب سے بھی صوبہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔



متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے اعلان کے بعد ٹھٹھہ میں بھی جزوی ھڑتال کی گئی ٹائر نذرآتش کیے گئے ادھر سندھیانی تحریک کی جانب سے ٹھٹھہ سمیت سجاول جاتی، چوھڑ جمالی، میرپور بٹھورو، میرپورساکرو، گھارو، دھابےجی، چھتوچنڈ ودیگر شہروں میں مظاھرے کیے گئے اور ٹائر نذر آتش کرنے کے علاوے شدید نعرے بازی کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.