تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:45

سینئر صحافی یوسف خان ڈیفنس قبرستان میں سپرد خاک

اے آر وائی - کراچی: سینئر صحافی یوسف خان کو ڈیفنس قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ میں پاکستان پیپلزپارٹی ، متحدہ قومی موومنٹ ، مسلم لیگ قائد اعظم ، مسلم لیگ نواز، جمعیت علمائے پاکستان کے رہنماؤں ، سندھ حکومت کے وزراء ، مشیر اور صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔



مرحوم صحافی یوسف خان نوائے وقت اخبار سے منسلک رہے یوسف خان بے لاگ تبصروں اور تجزئیے کی وجہ سے منفرد مقام رکھتے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.