تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:29

پچیس ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا ہے ،منظور وسان

اے آر وائی - کراچی : وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کہا ہے کہ شہر سے پچیس ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ان سے تحقیقات جاری ہے، جنہیں جلد منظر عام پر لائینگے۔



ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کے اسپیشل یونٹ نے کام شروع کردیا ہے جو دہشتگردی کے واقعات کی جدید خطوط پر تحقیقات کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.