تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:37

گوجرانولہ: نہر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے

اے آر وائی - گوجرانولہ: گوجرانوالہ کےعلاقہ محمد پورہ میں نہر اپر چناب میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچا لیا گیا دوسرے کی بازیابی کے لیے تلاش جاری ہے۔



رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ اور شدید گرمی کے باعث لوگوں نے نہروں کا رخ کر لیا ہے۔ گوجرانوالہ کے علاقہ محمد پورہ میں نہر اپر چناب پر نہاتے ہوئے دو نوجوان 18سالہ عمر اور 20سالہ طیب نہر میں ڈوب گے۔ ریسکیو عملہ کی بروقت کارروائی سے ایک کو بچا لیا گیا جبکہ دوسرے کی بازیابی کے لیے تلاش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.